خطابات مریم (جلد دوم) — Page 749
خطابات مریم 749 پیغامات پس میری بہنو! آئیں ہم داعی الی اللہ بن جائیں۔سب سے پہلے دین کا علم خود حاصل کریں۔پھر دنیا میں پھیلائیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے۔آمین والسلام آپ کی بہن مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ 17-5-1986