اس کتاب میں حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ معروف بہ حضرت چھوٹی آپا رحمھا اللہ تعالیٰ کی تقاریر و تحریرات کو جمع کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاًالفضل، مصباح اور دیگر جماعتی رسائل میں شائع ہوتی رہیں۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کی لخت جگر، ام المومنین حضرت اماں جان رضی اللہ عنہ کی بھتیجی اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی زوجیت کا شرف پانے والی اس مقدس ہستی نے احمدی مستورات کی تربیت کی خاطر مختلف مواقع پر جلسوں اور اجتماعات وغیرہ پر تقاریر فرمائیں۔ نیز مرکز سے باہر رہنے والی لجنات کو سالانہ اجتماعات اور اہم جلسوں پر پیغامات بھجوائے تا کہ ان...
more