خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 425 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 425

خطابات مریم 425 خطابات کو منظوری کیلئے لکھا جائے۔سیدہ صدر صاحبہ نے فرمایا کہ ضلعی سطح پر جلسہ جات کا انعقاد ضلعی صدروں کا کام نہیں بلکہ ہر مقامی لجنہ جلسے (سیرۃ النبی ہے مصلح موعود ) منعقد کرے۔آپ نے فرمایا کہ ضلعی عہدیداران یہاں سے جا کر اپنے اجلاس کریں ان میں جشن صد سالہ کی تقریبات کیلئے تجاویز سوچ کر مرکز کو بھجوائیں۔تحریک جدید کے کام کی طرف خصوصی توجہ دیں اور وعدہ جات کے مطابق وصولی کی کوشش کی جائے اور ہر احمدی خاتون کو اس میں شامل کیا جائے۔(ماہنامہ مصباح اپریل 1984ء)