خطابات مریم (جلد دوم) — Page 520
خطابات مریم 520 خطابات اور مرکز کی کوشش کے باوجود ابھی تک 81 لجنات ایسی ہیں جن کی تجنید نہیں آئی۔اس تعداد میں سب سے بڑی تعداد ضلع سیالکوٹ کی ہے۔یہ تفصیل پھر ضلعی نمائندگان کو دی جارہی ہے۔پہلی سہ ماہی میں مرکز یہ لجنہ کو بھجوانی ان کی ذمہ داری ہے۔(جنوری تک ) یعنی جن جن ضلعوں کی رہ گئی ہے مکمل جائزہ تیار ہونے پر جو نتائج سامنے آئے ہیں ان کی روشنی میں ہر ضلع کو ہدایات دی جائینگی۔: تک کسی لجنہ کے متعلق مکمل کوائف کا علم نہ ہو اس کی طرف توجہ نہیں دی جاسکتی۔جتنی تجنید آچکی ہے اس میں ضلع وارخواندگی۔ناظرہ۔باترجمہ۔موصیات۔چندہ دہندگان اور تحریک جدید کی شمولیت کی فیصدیوں ہے۔ضلع پشاور میں خواندگی کا تناسب %96 ہے۔بعض چھوٹے ضلعوں اٹک اور کوہاٹ میں %100% بھی ہے۔کراچی کی %95 ہے۔ناظرہ قرآن مجید صرف اٹک اور میانوالی کا %100 ہے۔کراچی %97، ربوہ %96،حیدرآبادہ%91، ڈیرہ غازیخان 95%،سانگھڑ %92، ساہیوال %91، قصور %91، فیصل آبادہ %91، کوئٹہ %95 ، لا ہور %90، مظفر آباد %93 ، مظفر گڑھ %95 ، چکوال %96۔باترجمہ کا تناسب : کو ہاٹ %60 ، چکوال %41 ، ربوہ %39 ، لا ہور %38 ، موصیات ربوہ 19 ، اسلام آباد %14 ، پشاور %13 ، حیدر آباد %11 ، راولپنڈی %10 ، سکھر %14 ، کراچی %15 ،کوئٹہ %13 ،لاہور %14 ، ہزارہ %13، تحریک جدید : ربوہ % 99، اٹک %100 ، سانگھڑ %96 ، کراچی %42 ،مظفر آباد %93، راولپنڈی %61 ، اسلام آباد %80 ، پشاور %88، خیر پور %88۔شعبه اصلاح وارشاد تحریک جدید تنظیم موصیات اور خدمت خلق نے بھی ٹھیک کام کیا ہے۔اور پوری محنت کی ہے۔اصلاح وارشاد کے کام میں جور کا وٹیں