خطابات مریم (جلد دوم) — Page 640
خطابات مریم 640 پیغامات ذریعہ سب احمدیوں کے دلوں میں ہے۔آپ سب کو اپنی دعاؤں میں یا درکھتی ہوں۔آپ بھی میرے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو مل کر اسلام کی خاطر قربانیاں دینے کی توفیق عطا فرما تا چلا جائے اور ہم اس کی رضا کو حاصل کر سکیں۔خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ 10-10-1977