Shuhna Haq

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

About

یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آریوں کے ایک رسالہ جس کا نام تھا ’سُرمہ چشم آریہ کی حقیقت اور فن فریب غلام احمد کی کیفیت‘ کے ردّ میں لکھی۔ جو نہایت گندہ اور دل آزار اور سخت کلامی سے پُر تھا۔ جو چند قادیان کے ہندوؤں کی طرف سے بامداد و اعانت لیکھرام پشاوری چشمہ نور امرتسر میں چھپا تھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ان دلائل کی بھی تردید کی جو پنڈت لیکھرام نے اپنی کتاب تکذیب براہینِ احمدیہ میں کی تھیں، جو پنڈت نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب براہینِ احمدیہ کے جواب میں شائع کی تھیں۔ 

All Formats

Share

page

of

522