شان مسیح موعود — Page 206
فیض اور صلی <mark>اللہ</mark> ہے اور <mark>خاتم</mark> ال<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>ین صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے ظہور ور کے بعد اب غیر امتی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کے لئے آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے بعد <mark>آنے</mark> کے لئے کوئی گنجائش رہو <mark>نہی</mark>ں کیونکہ غیر امتی <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> کے <mark>آنے</mark> میں آیت <mark>خاتم</mark> ال<mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark>ین روک ہے لیکن آنحضرت صلے <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کا عام انیشتین ہونا آپ کے امتی کے <mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark> ہو جاتے میں روک <mark>نہی</mark>ں۔پس یہ قسم نبوت پہلی اقسام نبوت سے ایک الگ قسم کی نبوت ہے جس کا ظہور صرفت سلسلہ <mark><mark>محمد</mark></mark>یہ میں ہی ہو سکتا ہے۔چنانچہ حضرت <mark>مسیح</mark> موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- و میں اس کے اخدا تعالیٰ کے۔ناقل ) رسول پر دلی صدق سے ایمانی لایا ہوں اور جانتا ہوں کہ تمام ہوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی <mark>شریعت</mark> <mark>خاتم</mark> الشرائع ہے۔مگر ایک قسم کی نبوت ختم <mark>نہی</mark>ں یعنی وہ ثبوت جو اس کی کامل پیروی سے ملتی ہے اور ہو اس کے چراغ سے نور لیتی ہے وہ ختم <mark>نہی</mark>ں ہوئی کیونکہ وہ <mark><mark>محمد</mark></mark>ی نبوت ہے یعنی اس کا خلیل ہے اور اسی کا مظہر اور اسی سے فیض یاب ہے" رچشمه معرفت صفحه ۳۲۷) اور یہ خود شیخ صاحب تسلیم کر چکے ہیں :۔کرچ مذہبی کا نام ہو اور کسی ولی کو <mark>نہی</mark>ں دیا گیا اور صرف حضرت اقدس کو ہی دیا گیا وہ مماثلت نام کی وجہ سے ہی دیا گیا کیونکہ نام کسی صفت کے کمال پر ہی جا کر ملتا ہے ؟ و روح اسلام میتھ ۳۳)