مہتمم نشر و اشاعت صدر انجمن احمدیہ پاکستان کی طرف سے شائع کردہ قریباً اڑھائی صد صفحات کے اس قیمتی مقالہ میں شیخ عبدالرحمن مصری کی اس ناکام کوشش کا تجزیہ کیا گیا ہے جس میں انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو غیر نبی بتایا تھا۔ اس کتاب کا مسودہ عہد خلافت ثانیہ میں مرتب کرلیا گیا تھا جب کہ اس کی اشاعت حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ کے بابرکت عہد میں ہوئی تھی۔ اس کتاب میں دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ مسیح موعودعلیہ السلام تو نبی اللہ تھے، اور اپنی شان، عظمت اور مقام میں مسیح ابن مریم سے بڑھ کر تھے، ایسے میں آپؑ کو غیر نبی کہنا یا سمجھنا تو...
more