شمائل النبی ؐ — Page 77
77 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ عَنِ دے کر جن پر چھوٹی چھوٹی روئیں دار لکڑیاں بھی تھیں۔ربَيْعِ بِنْتِ مُعَوَّذِ بْنِ عَفْرَاءَ قَالَتْ بَعَثَنِي مُعَاذُ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بھیجا اور نبی کر یم یہ لکڑیاں بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ وَعَلَيْهِ أَجْرٌ مِنْ قِنَّاءِ زُغْبِ پسند فرماتے تھے۔پس میں وہ آپ کے پاس لائی اور آپ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْقِفَّاءَ کے پاس کچھ زیور پڑا تھا جو بحرین سے بھیجا گیا تھا۔آپ نے فَاتَيْتُهُ بِهِ وَعِندَهُ حُلِيَّةٌ قَدْ قُدِّمَتْ مِنَ الْبَحْرَيْنِ اس میں سے ہاتھ بھر لیا اور مجھے عطا فر مایا۔فَمَلًا يَدَهُ مِنْهَا فَأَعْطَانِيهِ۔196: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْبَأَنَا شَرِيكَ :196 حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء کہتی ہیں کہ میں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بنِ عَقِيلٍ عَنِ الرُّبَيْعِ تازہ کھجوروں کی ایک بڑی طشتری لے کر جس پر چھوٹی چھوٹی بِستِ مُعَوَّذِ بْنِ عَفْرَاءَ قَالَتْ آتَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى روئیں دار لکڑیاں تھیں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِنَاعِ مِنْ رُطَبٍ وَأَجْرٍ زُغْبٍ ہوئی تو آپ نے ایک مٹھی بھر زیور یا کہا سونا مجھے عطا فرمایا۔فَاعْطَانِي مِلاً كَفِّهِ حُلِيًّا اَوْ قَالَتْ ذَهَبًا۔