شمائل النبی ؐ — Page 78
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 78 بَابٌ فِي صِفَةِ شَرَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشروب کا بیان 197 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ 197: حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا مَعْمَرِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سب سے پسندیدہ مشروب وہ تھا جو ٹھنڈا اور میٹھا ہو۔كَانَ أَحَبَّ الشَّرَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحُلُو الْبَارِدُ۔198: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ :198 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ میں اور حضرت ابْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُمَرَ هُوَ ابْنُ خالد بن ولید رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ حضرت میمونہ کے گھر أَبِي حَرُمَلَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ گئے۔وہ ایک برتن میں ہمارے لئے دودھ لیکر آئیں۔رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَخَالِدُ ابْنُ الْوَلِيدِ عَلَى مَيْمُوْنَةَ فَجَاءَ تُنَا بِإِنَاءٍ مِنْ لَّبَنِ فَشَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاَنَا رسول اللہ ﷺ نے اس میں سے نوش فرمایا۔میں آپ کے دائیں طرف تھا اور حضرت خالد بن ولید بائیں طرف تھے۔آپ نے مجھے فرمایا: اب پینے کا تمہارا حق ہے لیکن اگر تم عَلَى يَمِينِهِ وَخَالِدٌ عَلَى شِمَالِهِ فَقَالَ لِي: الشَّرْبَةُ لَكَ فَإِنْ شِئْتَ آثَرْتَ بِهَا خَالِدًا چاہو تو خالد کوترجیح دے دو۔میں نے عرض کی میں آپ کے فَقُلْتُ مَا كُنتُ لِأوْثِرَ عَلَى سُورِكَ اَحَدًا ثُمَّ پس خورده ( تبرک) پر کسی اور کو ترجیح دینے والا نہیں۔پھر قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جسے اللہ تعالیٰ کھانا کھلائے تو چاہیے أَطْعَمَهُ اللهُ طَعَامًا فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ بَارِک لَنَا فِيهِ کہ وہ یہ دعا کرے: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَأَطْعِمُنَا وَأَطْعِمْنَا خَيْرَامِنُهُ وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ لَبَنًا فَلْيَقُلِ خَيْرَامِنْهَا۔اے اللہ ! ہمارے لئے اس میں برکت نازل فرما اللهُمَّ بَارِک لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ شَيْءٌ يُجْزِئُ مَكَانَ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ غَيْرَ اللَّبَنِ قَالَ أَبُو عِيُسی هكَذَا رَوی سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ هذا اور اس سے بہتر ہمیں کھلا۔اور جسے اللہ تعالیٰ دودھ پلائے وہ یہ دعا کرے: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ ا اللہ ! ہمارے لئے اس میں برکت رکھ دے اور ہمیں یہ اور زیادہ الْحَدِيثَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ دے۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں پھر رسول اللہ علی اللہ