شمائل النبی ؐ

Page 67 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 67

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 67 الْفُلْفُلَ وَالتَّوَابِلَ فَقَرَّبَتْهُ إِلَيْهِمْ فَقَالَتْ هَذَا مِمَّا پیش کیا۔اور فرمایا یہ وہ کھانا ہے جو نبی ﷺ کو بہت پسند تھا كَانَ يُعْجِبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور اس کا کھانا آپ کو مرغوب تھا۔وَيُحْسِنُ أَكُلَهُ۔:172: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 172 حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَسْوَدِ بنِ قَيْسِ نبی کریم ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ہم نے آپ کے عَنْ نُبَيحِ الْعَنَزِي عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ لئے ایک بکری ذبح کی تو آپ ﷺ نے فرمایا: گویا انہیں علم آتَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِی مَنزِلِنَا ہے کہ ہمیں گوشت پسند ہے۔اور اس بارہ میں حدیث میں فَذَبَحْنَا لَهُ شَاةً فَقَالَ كَأَنَّهُمْ عَلِمُوا أَنَّا نُحِبُّ ایک پورا واقعہ بیان ہے۔رَضِيَ اللَّحْمَ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ۔173 : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا 173 : حضرت جابرروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ باہر عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ سَمِعَ جَابِرًا تشریف لائے اور میں آپ کے ساتھ تھا۔پھر آپ ایک اللهُ عَنْهُ قَالَ سُفْيَانُ وَاَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ انصاری خاتون کے ہاں گئے۔اُس نے آپ کے لئے بکری ابْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ ذبح کی۔آپ نے اُس میں سے کچھ تناول فرمایا۔پھر اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ فَدَخَلَ عَلَی نے طشتری میں تازہ کھجوریں پیش کیں۔آپ نے کچھ تناول امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَذَبَحَتْ لَهُ شَاةً فَاكَلَ مِنْهَا فرما ئیں۔پھر ظہر کی نماز کے لئے وضوء کیا اور نماز ادا کی۔پھر وَأَتَتْهُ بِقِنَاعِ مِنْ رُطَبٍ فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ تَوَضَّأَ واپس تشریف لائے۔انہوں نے بکری کا بچا ہوا گوشت پیش لِلظُّهْرِ وَصَلَّى ثُمَّ انْصَرَفَ فَاتَتْهُ بِعُلالَةٍ مِن کیا۔آپ نے تناول فرمایا پھر نماز عصر ادا کی اور (دوبارہ) عُلَالَةِ الشَّاةِ فَاكَلَ ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ وَلَمْ يَتَوَضَّأُ وضوء نہیں کیا۔:174: حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّوَرِيُّ :174 حضرت ام منذر بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ مالی حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بنُ میرے ہاں تشریف لائے۔آپ کے ساتھ حضرت علی رضی سُلَيْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ اللہ عنہ بھی تھے۔ہمارے گھر کھجور کے خوشے لٹکے ہوئے تھے۔يَعْقُوبَ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ أُمِّ الْمُنْدَرِ قَالَتْ رسول الله ﷺ اس میں سے تناول فرمانے لگے۔آپ کے دَخَلَ عَلَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساتھ حضرت علی بھی تناول فرمانے لگے۔رسول اللہ علی اللہ