شمائل النبی ؐ — Page 66
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم مَالِكِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الشَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَعَامِ۔99 66 169 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا 169 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ ابْنِ أَبِي صَالِحٍ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ نے پنیر کا ٹکڑا تناول فرما کر وضوء عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ رَالَی رَسُولَ اللهِ کیا۔پھر ایک دفعہ دیکھا کہ آپ نے بکری کا شانہ تناول فرمایا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مِنْ ثَوْرِ اَقِط ثُمَّ اور نماز پڑھی مگر وضوء نہیں کیا۔رَآهُ أَكَلَ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأُ۔:170 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ 170: حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے نے عُيَيْنَةَ عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ عَنْ أَبِيْهِ وَائِلٍ عَنِ حضرت صفیہ سے شادی پر ولیمہ کھجور اور ستو سے کیا تھا۔الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ أَوْلَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِتَمُرِ وَسَوِيقِ۔171: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصَرِي :171: حضرت عبید اللہ بن علی اپنی دادی حضرت حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنِي فَائِدٌ مَوْلَى روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی اور حضرت ابن عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَلِيِّ ابْنِ أَبِي رَافِعِ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ عباس اور حضرت ابن جعفر ان کے پاس آئے اور کہا ہمارے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ لیے کوئی کھانا تیار کریں جسے رسول اللہ ﷺ بہت پسند فرماتے تھے اور اچھی طرح کھاتے تھے۔تو انہوں نے کہا: عَلِي عَنْ جَدَ تِهِ سَلْمَى أَنَّ الْحَسَنَ ابْنَ عَلِي وَابْنَ عَبَّاسِ وَابْنَ جَعْفَرٍ اَتَوُهَا فَقَالُوا اصْنَعِي طَعَامًا مِمَّا كَانَ يُعْجِبُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله اے میرے بیٹے ! اب ہمیں وہ کھانا پسند نہیں آئے گا۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُحْسِنُ أَكُلَهُ فَقَالَتْ يَا بُنَيَّ لَا نے کہا: کیوں نہیں؟ آپ ہمارے لیے ایسا کھانا تیار نَشْتَهِيهِ الْيَوْمَ قَالَ بَلَى اصْنَعِيهِ لَنَا قَالَ فَقَامَتْ کریں۔راوی کہتے ہیں چنانچہ وہ اٹھیں اور کچھ کو لے کر فَاَخَذَتْ شَيْئًا مِّنَ الشَّعِيْرِ فَطَحَتْهُ ثُمَّ جَعَلَتْه پیسے پھر اسے ہنڈیا میں ڈالا۔اس پر تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈالا فِي قِدْرٍ وَصَبَّتْ عَلَيْهِ شَيْئًا مِن زَيْتٍ وَدَفَّتِ اور کچھ مرچیں اور گرم مصالحہ پیس کر ڈالا اور ان کے سامنے