شمائل النبی ؐ — Page 68
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 68 وَمَعَهُ عَلِيٌّ وَلَنَا دَوَالٍ مُعَلَّقَةٌ قَالَتْ فَجَعَلَ نے حضرت علی سے فرمایا: اے علی ! ٹھہر و تم ابھی بیماری سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ وَعَلِيٌّ اُٹھے ہو۔( تم مت کھاؤ) حضرت ام منذر کہتی ہیں اس پر يَأْكُلُ مَعَهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت علی بیٹھ گئے۔اور نبی کریم ﷺ تناول فرماتے وَسَلَّمَ مَهُ يَا عَلِيُّ فَإِنَّكَ نَاقِهُ قَالَتْ فَجَلَسَ رہے۔وہ بتاتی ہیں پھر میں نے چقند ر اور جو کا کھانا آپ کے عَلِيٌّ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ قَالَتْ لئے تیار کیا۔نبی ﷺ نے فرمایا۔اے علی اس میں سے کھاؤ فَجَعَلْتُ لَهُمْ سِلْفًا وَشَعِيرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى یہ تمہارے لئے زیادہ مناسب ہے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِي يَا عَلِيُّ مِنْ هَذَا فَاصِبُ فَإِنَّ هَذَا اَوْفَقُ لَكَ۔175 : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا بِشْرُ :175 حضرت ام المومنین عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ ابْنُ السَّرِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ طَلْحَةَ بنِ يَحْیى میرے پاس تشریف لاتے اور فرماتے کیا تمہارے پاس صبح عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ اُمّ کے کھانے کے لئے کچھ ہے؟ میں عرض کرتی نہیں تو آپ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرماتے: میں روزہ رکھ لیتا ہوں۔اسی طرح ایک روز آپ وَسَلَّمَ يَأْتِينِي فَيَقُولُ اعِندَكِ غَدَاءً فَأَقُولُ لَا ہمارے ہاں تشریف لائے۔میں نے عرض کی یا رسول اللہ ! قَالَتْ فَيَقُولُ إِنِّي صَائِمٌ قَالَتْ فَا تَانَا يَوْمًا ہمیں ایک تحفہ آیا ہے۔آپ نے فرمایا: کیا ہے؟ میں نے فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ اهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ قَالَ وَمَا هِيَ؟ قُلْتُ حَيْسٌ قَالَ أَمَا إِنِّي أَصْبَحُتُ صَائِمًا قَالَتْ ثُمَّ أَكَلَ۔عرض کی میں ' ہے۔آپ نے فرمایا: میں نے تو صبح روزہ رکھا تھا۔وہ کہتی ہیں پھر آپ نے کھانا تناول فرمایا۔:176 : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا :176 حضرت عبد اللہ بن سلام کہتے ہیں کہ میں نے عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا۔آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا۔اس ، أَبِي يَحْيَى الْأَسْلَمِيِّ عَنْ يَزِيدَ بنِ پر ایک کھجور رکھی پھر فرمایا: بی اس کا سالن ہے اور تناول فرمایا۔أبِي أُمَيَّةَ الأعْوَرِعَنُ يُوْسُفَ بْن عَبْدِ اللَّهِ بن سَلَامٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 1- ایک قسم کا کھانا جوکھجور بھی اور پنیر وغیرہ سے بنانا جاتا ہے۔2 مد نظر رہے کہ یہ نفلی روزہ تھا۔