شمائل النبی ؐ — Page 65
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 65 فَهُم يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بُنَ جَعْفَرِ يَقُولُ پشت کا گوشت ہے۔سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَطْيَبَ اللحم لَحُمُ الظَّهْرِ۔165 : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ 165 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ الحُبَابِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤمَّلِ عَنِ ابْنِ أَبِي نبی کریم ﷺ نے فرمایا: سر کہ کیا ہی خوب سالن ہے۔مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ۔:166 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :166 حضرت ام ھائی بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ ثَابِتٍ اَبِي حَمْزَةَ میرے ہاں تشریف لائے اور فرمایا: کیا آپ کے پاس کھانے الثَّمَالِيِّ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ أُمِّ هَانِي قَالَتْ دَخَلَ کو کچھ ہے؟ میں نے عرض کی نہیں سوائے خشک روٹی اور عَلَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ سرکہ کے فرمایا: لے آؤ! وہ گھر سالن سے خالی نہیں جس میں اعِندَكِ شَيْءٌ فَقُلْتُ لَا إِلَّا حُبُرِّ يَابِسٌ وَحَلٌ سرکہ ہو۔فَقَالَ هَاتِي مَا أَقْفَرَ بَيْتٌ مِنْ أُدُمٍ فِيْهِ الْحَلُّ۔167 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا :167 حضرت ابو موسیٰ اشعری نبی کریم ﷺ سے روایت مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بنِ کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کو دوسری عورتوں مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ الْهَمْدَانِي عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ پروہی فضیلت ہے جوثرید کو باقی کھانوں پر ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْل القريدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ۔168 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجُرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ 168 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کو دوسری عورتوں پر اسی مَعْمَرٍ الأَنْصَارِيُّ أَبُو طُوَالَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ طرح فضیلت ہے جیسے ثرید کو باقی کھانوں پر۔