شمائل النبی ؐ

Page 64 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 64

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 64 سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ كَانَ کے گوشت میں ہی زہر دیا گیا تھا۔اور گمان کیا جاتا تھا کہ آپ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِرَاعُ کو یہود نے زہر دیا تھا۔قَالَ وَسُمَّ فِي التِّرَاعِ وَكَانَ يُرَى أَنَّ الْيَهُودَ سَمُّوه۔162 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ :162: حضرت ابو عید کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم علی ابْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا آبَانُ بُنُ يَزِيدَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ کے لیے ہنڈیا پکائی۔آپ کو دستی کا گوشت پسند تھا۔میں نے شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ طَبَحْتُ آپ کی خدمت میں دستی پیش کی۔حضور ﷺ نے فرمایا: مجھے لِلنّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِدْرًا وَكَانَ يُعْجِبُهُ دستی دو۔میں نے وہ پیش کی۔آپ نے پھر فرمایا کہ مجھے التِّرَاعُ فَتَاوَلْتُهُ الذِرَاعَ ثُمَّ قَالَ نَاوِلُنِيُّ الذِرَاعَ دستی دو، میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! ایک بکری کی کتنی فَنَاوَلْتُهُ ثُمَّ قَالَ نَاوِلُنِي الذَّرَاعَ فَقُلْتُ يَارَسُولَ دستیاں ہوتی ہیں؟ آپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے اللهِ وَكَمْ لِلشَّاةِ مِنْ ذِرَاعٍ ؟ فَقَالَ وَالَّذِي ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم خاموش رہتے تو جب تک میں نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ سَكَتَ لَنَا وَلْتَنِيُّ الذِرَاعَ مَا دستی مانگتا رہتا تم مجھے دستی دیتے جاتے۔دَعَوْتُ۔163 : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ الزَّعْفَرَانِيُّ :163 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دستی کا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ گوشت رسول اللہ ﷺ کو بہت زیادہ تو پسند نہ تھا بلکہ اس لیے حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَبَّادٍ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ کہ چونکہ کبھی کبھار گوشت آتا تھا اور یہ جلدی پک جاتا بنُ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ ہے۔اس لئے آپ اسے پسند فرماتے تھے۔عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا كَانَتِ التِّرَاعُ اَحَبَّ اللحم إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنَّهُ كَانَ لَا يَجِدُ اللَّحْمَ إِلَّا غِيًّا وَكَانَ يَعْجَلُ إِلَيْهَا لِأَنَّهَا أَعْجَلُهَا نُضُحًا۔164: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 164 حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں کہ میں نے أَبُوْأَحْمَدَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ سَمِعْتُ شَيْئًا مِنْ رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بہترین گوشت