شمائل النبی ؐ

Page 63 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 63

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَنْبًا مَشْوِيًّا فَاكَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلوةِ وَمَا تَوَضَّأَ۔63 :158 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ 158 حضرت عبداللہ بن حارث کہتے ہیں کہ ہم نے سُلَيْمَانَ بْنِ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مسجد میں بھنا ہوا گوشت کھایا۔أَكَلْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِوَاءٌ فِي الْمَسْجِدِ۔:159 : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ أنْبَأَنَا وَكِيعٌ :159 حضرت مغیر کا بن شعبہ روایت کرتے ہیں کہ ایک حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي صَخْرَةَ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ رات میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مہمان تھا۔حضور ﷺ کو عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الْمُغِيرَةِ بنِ شُعْبَةَ پہلو کا بھنا ہوا گوشت پیش کیا گیا۔آپ نے چھری پکڑی اور قَالَ ضِفْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُس سے کاٹ کاٹ کر مجھے دینے لگے۔اتنے میں حضرت وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَأُتِيَ بِجَنُبٍ مَشْوِيّ ثُمَّ اَخَذَ بلال آپ کو نماز کی اطلاع دینے کے لئے آگئے۔آپ نے الشَّفْرَةَ فَحَبَّ لِي بِهَا مِنْهُ قَالَ فَجَاءَ بِلَالٌ يُؤذِنُهُ چھری رکھ دی اور فرمایا اس کو کیا ہوا ؟ اللہ اس کا بھلا بِالصَّلوةِ فَالْقَى الشَّفْرَةَ فَقَالَ مَا لَهُ تَرِبَتْ يَدَاهُ کرے۔حضرت مغیرہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی مونچھیں قَالَ وَكَانَ شَارِبُهُ قَدْ وَفَى فَقَالَ لَهُ أَقْصۂ لک بہت بڑھ گئی تھیں۔حضور ﷺ نے انہیں فرمایا: میں مسواک عَلَى سِوَابِ اَوْ قُصُّهُ عَلَى سِوَاكِ۔پر رکھ کر ) کاٹ دوں یا یہ فرمایا کہ انہیں مسواک پر (رکھ کر) کاٹ لو۔:160 حَدَّثَنَا وَاصِلُ بُنْ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا 160 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ عَنْ نبی کریم ﷺ کے پاس گوشت لایا گیا اور (اس میں سے ) أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی آپ کی خدمت میں دستی پیش کی گئی۔اس کا گوشت آپ کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الدِّرَاعُ پسند تھا۔آپ نے اسے دانتوں سے کاٹ کر تناول فرمایا۔وَكَانَتْ تُعْجِبُهُ فَنَهَسَ مِنْهَا۔161: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ 161 حضرت ابن مسعود بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم علی عَنْ زُهَيْرٍ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔وہ کہتے ہیں کہ آپ کو دستی