شمائل النبی ؐ

Page 62 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 62

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 62 مَا هَذَا؟ قَالَ نُكَثِرُ بِهِ طَعَامَنَا قَالَ أَبُو عِيسَى وَجَابِرٌ اس سے ہم اپنا کھانا زیادہ کریں گے۔۔هذَا هُوَ جَابِرُ بْنُ طَارِقٍ وَيُقَالُ ابْنُ أَبِي طَارِقٍ وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَعْرِفُ لَهُ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثِ الْوَاحِدَ۔ہم 155: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكِ بُنِ :155 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ایک أَنَسِ عَنْ إِسْحَاقَ بنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ درزی نے کھانے کے لئے جو اس نے تیار کیا تھا۔أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ إِنَّ حَيَّاطًا دَعا رسول الله ﷺ کو مدعو کیا۔حضرت انس کہتے ہیں : میں بھی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامِ صَنَعَهُ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اس دعوت میں گیا۔اُس نے فَقَالَ أَنَسٌ فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جو کی روٹی اور شور با پیش عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى ذَلِكَ الطَّعَامِ فَقَرَّبَ إِلَى کیا۔جس میں کدو اور خشک گوشت کے ٹکڑے تھے۔حضرت رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبُرًا مِنْ انس کہتے ہیں میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ پیالے شَعِيْرٍ وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ قَالَ أَنَسٌ فَرَأَيْتُ کے اطراف سے کدو چن چن کر تناول فرمارہے ہیں۔پس النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ حَوَالَي اُس دن سے میں بھی کدو پسند کرنے لگا۔الْقَصْعَةِ فَلَمُ اَزَلُ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ مِنْ يَوْمِئِذٍ۔:156 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّورَقِيُّ :156 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالُوا نبی کریم اللہ میٹھا اور شہد پسند فرماتے تھے۔أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ بُنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ۔157 : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ الزَّعْفَرَانِيُّ :157 عطاء بن سیار کو حضرت ام سلمہ نے بتایا کہ انہوں أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْج نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پہلو کا بھنا ہوا گوشت أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ پیش کیا۔آپ نے اُس میں سے تناول فرمایا۔پھر نماز کے أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتُهُ أَنَّهَا قَرَّبَتْ إِلَى لئے تشریف لے گئے اور وضوء نہیں کیا۔