شمائل النبی ؐ — Page 60
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 60 رَأَيْتُهَا تَأْكُلُ شَيْئًا فَحَلَفْتُ أَنْ لَا كُلَهَا قَالَ ادْنُ پوچھا تمہیں کیا ہوا؟ اس نے کہا میں نے اسے کچھ ( گند ) فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھاتے دیکھا تھا اس لیے میں نے قسم کھائی ہے کہ اسے نہ کھاؤں گا۔انہوں نے کہا قریب آجاؤ ( اور کھانا کھاؤ) کیونکہ يَاكُلُ لَحْمَ دَجَاجِ۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو مرغی کا گوشت کھاتے دیکھا ہے۔149: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلِ الاغْرَج :149: حضرت سفینہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ہے الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کے ہمراہ حباری کا گوشت کھایا ہے۔مَهْدِي عَنْ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ قَالَ أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى۔150: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ :150 زَبْدَم الجرمی کہتے ہیں ہم حضرت ابو موسیٰ کے ابْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ الْقَاسِمِ التَّيْمِيِّ عَنْ پاس تھے وہ کہتے ہیں کہ آپ کا کھانا لایا گیا۔کھانے میں مرغی زَهُدَمِ الْجَرُمِي قَالَ كُنَّا عِندَابِي مُوسى قَالَ کا گوشت پیش کیا گیا۔لوگوں میں بنو تیم اللہ کا ایک سرخ فام فَتَقْدِمَ طَعَامُهُ وَقَدِمَ فِي طَعَامِهِ لَحْمُ دَجَاجِ وَفِي شخص تھا جو آزاد کردہ غلام معلوم ہوتا تھا۔راوی کہتے ہیں کہ وہ الْقَوْمِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللهِ اَحْمَرُ كَانَّهُ مَولی کھانے کے قریب نہ گیا تو حضرت ابو موسیٰ نے اسے کہا قَالَ فَلَمْ يَدْنُ فَقَالَ لَهُ أَبُو مُوسَى ادْنُ فَإِنِّي قَدْ قریب آؤ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس کا گوشت کھاتے رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیکھا ہے۔اس نے کہا میں نے اسے ایسی چیز کھاتے دیکھا اكَلَ مِنْهُ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُهُ يَاكُلُ شَيْئًا فَقَذِرْتُهُ ہے جس کی وجہ سے مجھے اس سے کراہت آتی ہے۔اس لیے میں نے قسم کھائی ہے کہ اسے کبھی نہ کھاؤں گا۔فَحَلَفْتُ أَنْ لَا أَطْعَمَهُ أَبَدًا۔151: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ أَخْبَرَنَا :151 حضرت ابو اسید کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اَبُوْ أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ فرمایاز یتون کا تیل کھاؤ اور اسے استعمال کرو کیونکہ یہ با برکت بنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ درخت کا تیل ہے۔الشَّامِ يُقَالُ لَهُ عَطَاءُ عَنْ أَبِي أَسِيدٍ قَالَ قَالَ حباری کا لفظ مختلف قسم کے پرندوں پر بولا گیا ہے جیسے بٹیر ، سرخاب ، چکور، وغیرہ۔قاموس العصری میں Bustard کے معنی کیے گئے ہیں۔