شمائل النبی ؐ — Page 59
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 59 59 بَابِ : مَا جَاءَ فِي صِفَةِ إِدَامِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر 145: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ :145: حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہو نے وعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَا أَخْبَرَنَا يَحْيَى فرمایا: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے۔ابْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامٍ ابْنِ عُرُوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ۔قَالَ عَبْدُ اللهِ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي حَدِيثِهِ نِعْمَ الْادُمُ أَوِ الْإِدَامُ الْخَلُّ۔:146 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ 146: حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ کیا تم لوگ جو سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّعْمَانَ بُنَ چاہتے ہو وہ کھاتے پیتے نہیں ہو ؟ میں نے تو تمہارے بَشِيرٍ يَقُولُ اَلَسْتُمُ فِى طَعَامِ وَ شَرَابِ مَا شِئْتُمْ نبی ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ کے پاس معمولی قسم کی کھجوریں لَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّكُمُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا بھی اتنی نہ ہوتیں جو آپ کا پیٹ بھر سکیں۔يَجِدُ مِنَ الدَّقَلِ مَا يَمْلَأُ بَطْنَهُ۔147: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ :147: حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ فرمایا: سرکہ کیا ہی اچھا سالن ہے۔مُحَارِبِ بنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ بُن عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الإِدَامُ الْحَل۔:148: حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ :148 ردم الجرمی کہتے ہیں ہم حضرت ابو موسیٰ اشعری عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَهْدَمِ الْجُرُمِيَ کے پاس تھے۔آپ کے پاس مرغی کا گوشت لایا گیا۔لوگوں قَالَ كُنَّا عِندَ أَبِي مُوسى فَأُتِيَ بِلَحْمِ دَجَاجِ میں سے ایک شخص ایک طرف ہو گیا۔انہوں نے اس سے فَتَنَحْى رَجُلٌ مِّنَ الْقَوْمِ فَقَالَ مَا لَكَ قَالَ إِنِّي