شمائل النبی ؐ

Page 58 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 58

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 58 مَسْرُوقٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ (ایک دن میں ) دو مرتبہ سیر ہو کر کھاتی ہوں مجھے رونا آ جاتا عَنْهَا فَدَعَتْ لِي بِطَعَامٍ وَقَالَتْ مَا أَشْبَعُ مِنْ ہے اور میں رو پڑتی ہوں۔میں نے کہا کیوں؟ انہوں نے طَعَامٍ مَرَّتَيْنِ فَأَشَاءُ أَنْ أَبْكِي إِلَّا بَكَيْتُ قَالَ فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ کی وہ حالت یاد آ جاتی ہے جس میں قُلْتُ لِمَ قَالَتْ اَذْكُرُ الْحَالَ الَّتي فَارَقَ عَلَيْهَا آپ ﷺ نے دنیا چھوڑی۔خدا کی قسم حضور ﷺ نے کبھی علیہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّنْيَا وَاللهِ بھی ایک دن میں دو مرتبہ روٹی اور گوشت پیٹ بھر کر نہیں مَا شَبِعَ مِنْ خُبُرٍ وَلَا لَحْمٍ مَرَّتَيْنِ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ۔کھایا۔143: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 143 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ أبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاق قَالَ رسول اللہ ﷺ نے وفات تک کبھی بھی متواتر دو دن جو کی سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنِ روٹی ( بھی ) سیر ہو کر تناول نہیں فرمائی۔الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبُنِ الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ۔144: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ :144 حضرت انس سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے کبھی بھی میز پر کھانا تناول نہیں فرمایا۔نہ عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ ہی آپ نے نرم چپاتی کھائی یہاں تک کہ آپ فوت ہو قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ قَالَ مَا أَكَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى گئے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خِوَانِ وَلَا أَكَلَ خُبْزًا مُرَفَّقًا حَتَّى مَاتَ۔