شمائل النبی ؐ

Page 57 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 57

57 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم :140: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمنِ :140 حضرت سہل بن سعد سے کہا گیا کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنِفِيُّ حَدَّثَنَا نے کیا کبھی سفید میدے کی روٹی کھائی تھی؟ حضرت سہل عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللهِ بنِ دِينَارٍ حَدَّثَنَا نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے کبھی میدہ نہ دیکھا تھا یہاں تک أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ قِيلَ لَهُ أَكَلَ کہ آپ الله عز وجل سے جا ملے۔ان سے کہا گیا کیا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيُّ يَعْنِي رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں تم لوگوں کے پاس چھلنیاں الْحُوَّارَى فَقَالَ سَهْلٌ مَا رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّی تھیں؟ تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس چھلنیاں نہیں تھیں۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّقِيُّ حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ان سے کہا گیا پھر تم جو (کے آئے ) کو کیسے استعمال کیا کرتے تم فَقِيلَ لَهُ هَلْ كَانَتْ لَكُمْ مَنَاخِلُ عَلَى عَهْدِ تھے ؟ انہوں نے کہا ہم اسے پھٹکا کرتے تو (چھلکے، تنکے رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ مَا وغیرہ) اڑ جاتے پھر ہم اسے گوندھ لیا کرتے تھے۔كَانَتْ لَنَا مَنَاخِلُ فَقِيلَ كَيْفَ كُنتُمْ تَصْنَعُونَ بِالشَّعِيرِ؟ قَالَ كُنَّا نَنْفُخُهُ فَيَطِيرُ مِنْهُ مَا طَارَثُمَّ نعجنه 141: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ :141 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يُونُسَ عَنْ قَتَادَةَ کہا کہ نبی کریم ﷺ نے کبھی میز پر کھانا تناول نہیں فرمایا۔نہ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ مَا أَكَلَ نَبِيُّ اللَّهِ ہی طشتری میں نہ ہی آپ کے لیے میدے کی چپاتی بنائی گئی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى خِوَانِ وَلَا فِي حضرت انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے پوچھا: سُكُرُ جَةٍ وَلَا خُبزَ لَهُ مُرَفَّقٌ قَالَ فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ فَعَلَى مَا كَانُوا يَأْكُلُونَ؟ قَالَ عَلَى هَذِهِ السُّفَرِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ يُونُسُ هَذَا الَّذِي رَوَى عَنْ قَتَادَةَ هُوَ يُونُسُ الْإِسْكَافٌ۔پھر کھانا کس چیز پر رکھ کر تناول فرماتے تھے؟ انہوں نے کہا: ان چمڑے کے دستر خوانوں پر۔:142: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بنُ :142 مسروق کہتے ہیں میں حضرت عائشہ کے پاس گیا۔عَبَّادِ الْمُهَلَبِيُّ عَنْ مُجَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ انہوں نے میرے لیے کھانا منگوایا اور فرمایا جب بھی میں الْحُوَّارَى آنا جو کئی بار چھاتا جائے (نہایہ) میده (مختار الصحاح)