شمائل النبی ؐ

Page 56 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 56

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 56 بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ خُبْزِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روٹی کا بیان 137 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بنُ :137: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے فرمایا کہ آل محمد ﷺ نے متواتر دو دن پیٹ بھر کے جو کی عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ روٹی نہیں کھائی یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ کا وصال ہو گیا۔يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنِ الْأَسْوَدِ ابْن يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبُنِ الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔138: حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِي حَدَّثَنَا :138 حضرت ابو امامہ باصلی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا حَرِیزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ کے اھل بیت میں جو کی روٹی کبھی نہیں بچتی تھی ہو۔سُلَيْمٍ بُنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَا كَانَ يَفْضُلُ عَنْ أَهْلِ بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبُرُ الْشَعِيرِ۔139: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ :139 حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا ثَابِتُ بُنُ يَزِيدَ عَنْ هِلَالِ بنِ حَبَّابٍ عَنْ که رسول الله ملا ہے اور آپ کے گھر والے مسلسل کئی راتیں عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ خالی پیٹ گزار دیتے تھے اور رات کھانے کے لئے کچھ نہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبِيتُ اللَّيَالِيَ الْمُتَتَابِعَةَ پاتے تھے اور اکثر آپ کی روٹی بھو کی ہوتی تھی۔طَاوِيًا هُوَ وَاهْلُهُ لَا يَجِدُونَ عَشَاء وَكَانَ اَكْثَرُ خُبُرِهِم خُبْزَ الشَّعِيرِ۔یا اس بات کا کتا یہ ہے کہ اہل بیت کم ہی سیر ہوکر کھاتے تھے۔(جمع الوسائل جلد 1 صفحہ 238)