شمائل النبی ؐ — Page 55
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 55 135: حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ :135 حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے انہوں نے حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ کہا کہ رسول الله ﷺ اپنی تین انگلیوں سے کھانا تناول عَنِ ابْنِ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ فرماتے اور انہیں چاٹ لیتے تھے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ بِاَصَابِعِهِ الثَّلَاثِ وَيَلْعَقُهُنَّ۔136: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ :136 مصعب بن سلیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ابْنُ دُكَيْنِ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ بن مالک کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ کے سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ أَتِيَ رَسُولُ اللهِ پاس کچھ کھجور میں لائی گئیں۔میں نے دیکھا آپ تناول فرما صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَمْرٍ فَرَأَيْتُهُ يَا كُلُ وَهُوَ رہے ہیں اور بھوک کی وجہ سے گوٹھ مار کر تشریف فرما ہیں۔مُقْعٍ مِنَ الْجُوعِ۔مُقع : وَهُوَ الْاِحْتِبَاءُ الَّذِى هُوَ جِلْسَةُ الانْبِيَاءِ (جمع الوسائل جلد 1 صفحہ 236)