شمائل النبی ؐ — Page 45
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 45 وَرَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَسَالِمًا يَفْعَلَانِ ذلك۔113: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :113 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : حَدَّثَنَا أَبُوْسُلَيْمَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بنِ الغَسِيلِ نبی کریم ﷺ نے لوگوں سے خطاب فرمایا اور آپ سیاہ رنگ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ کی پٹی باندھے ہوئے تھے۔النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِصَابَةٌ دَسْمَاءُ متن میں لفظ دسما ء ہے جس کے معنے سیاہ بھی ہو سکتے ہیں اور oily بھی۔