شمائل النبی ؐ

Page 46 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 46

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 46 بَابِ : مَا جَاءَ فِي صِفَةِ إِزَارِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازار کا ذکر :114: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا :114: حضرت ابو بردہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ نے ہمارے سامنے ایک پیوند گی چادر اور ایک موٹی از ار نکالی ابْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا اور فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ان دو میں وفات پائی۔عَائِشَةُ كِسَاءً * مُلَبَّدَاوَ إِزَارًا * غَلِيظًا فَقَالَتْ قبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَدَيْنِ۔115: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا 115 : اشعث بن سکلیم اپنی پھوپھی سے اور وہ اپنے چچا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْأَشْعَثِ بنِ سُلَيْمٍ قَالَ (عبید بن خالد) سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا: سَمِعْتُ عَمَّتِي تُحَدِّثُ عَنْ عَمِّهَا قَالَ بَيْنَمَا اَنَا ایک مرتبہ میں مدینے میں چلا جارہا تھا کہ اس اثناء میں ایک أَمْشِي بِالْمَدِينَةِ عَوَانٌ بَيْنَ ذَلِكَ إِذَا إِنسَانُ شخص نے مجھے پیچھے سے کہا: اپنا از ار او پر کرلو۔کیونکہ یہ تقوی خَلْفِي يَقُولُ ارْفَعُ إِزَارَكَ فَإِنَّهُ اتقی وابقی کے زیادہ قریب ہے۔اور کپڑا زیادہ محفوظ رہتا ہے میں نے فَالْتَفَتُ فَإِذَا هُوَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مُڑکر دیکھا تو وہ رسول اللہ تے تھے۔میں نے عرض کی یا وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ! إِنَّمَا هِيَ بُرْدَةً رسول اللہ! یہ تو حاشیے والی چادر ہے۔آپ نے فرمایا: کیا مَلْحَاءُ قَالَ أَمَالَكَ فِيَّ أَسْوَةٌ فَنَظَرْتُ فَإِذَا تمہارے لئے مجھ میں اسوہ نہیں؟ میں نے دیکھا تو آپ کا اِزَارُهُ إِلَى نِصْفِ سَاقَيْهِ۔ازار آپ کی نصف پنڈلیوں تک تھا۔116: حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ :116: سلمہ بن اکوع سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ آيَاسِ عفان اپنی پنڈلیوں کے نصف تک ازار باندھتے تھے اور الله ابْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ فرماتے تھے کہ میرے دوست یعنی نبی کریم ﷺ کے عُثمَانُ بْنُ عَفَّانَ يَأْ تَزِرُ إِلَى أَنْصَافِ سَاقَيْهِ وَ ازار باندھنے کا یہ انداز تھا۔کیساءُ : جسم کے اوپر والے حصہ کا کپڑا۔از ارا جسم کے نیچے والے حصہ کا کپڑا۔