شمائل النبی ؐ

Page 44 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 44

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 44 بَابُ مَا جَاءَ فِي عِمَامَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمامہ کا بیان :109: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 109 : حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ح فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے اور آپ ﷺ نے سیاہ وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عمامہ پہنا ہوا تھا۔حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ۔110 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ 110 : جعفر بن عمرو بن حریث اپنے باپ سے روایت مُسَاوِرِ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو سیاہ عمامے میں عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دیکھا۔اور وَسَلَّمَ عِمَامَةً سَوْدَاءَ۔111 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَيُوْسُفُ بُنُ :111 : جعفر بن عمرو بن حریث اپنے والد سے روایت : عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُسَاوِدِ الْوَرَّاقِ کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے لوگوں سے خطاب فرمایا اور عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ آپ نے سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ۔112 : حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمُدَانِيُّ :112 حضرت ابن عمر سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ عَنْ عَبْدِ نبی کریم ﷺ جب عمامہ باندھتے تو عمامہ ( کا شملہ ) دونوں الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَعَنُ نَافِعٍ عَنِ شانوں کے درمیان لٹکا لیتے۔نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے۔اور عبید اللہ کہتے ہیں میں نے إِذَا اعْتَمَّ سَدَلَ عِمَامَتَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ قَالَ نَافِعٌ قاسم بن محمد اور سالم کو بھی ایسا ہی کرتے دیکھا۔وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ