شمائل النبی ؐ — Page 36
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 36 الْعَجَمَ لَا يَقْبَلُونَ إِلَّا كِتَابًا عَلَيْهِ خَاتَمٌ فَاصْطَنَعَ گویا اب بھی میں آپ کے ہاتھ میں دیکھ رہاہوں۔خَاتَمًا كَانِي انْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي كَفِهِ۔:88: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ 88 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے کہا ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ کہ نبی کریم علیہ کی انگوٹھی کا نقش اس طرح تھا ایک سطر تُمَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ نَقْشُ میں مُحَمَّدٌ ایک سطر میں رَسُولُ اور ایک سطر میں اللہ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحَمَّدٌ تھا۔سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ۔89 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ الْجَهْضَمِيُّ :89 حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے أَبُو عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ خَالِدِ کسرای اور قیصر اور نجاشی کی طرف خطوط لکھے تو آپ ابْنِ قَيْسٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّی سے عرض کی گئی کہ وہ بغیر مہر کے خط قبول نہیں کرتے تو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلى كِسْرَى وَ قَيْصَرَ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہر بنوائی جس کا حلقہ چاندی کا وَالنَّجَاشِي فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُمْ لَا يَقُتِلُونَ كِتَابًا إِلَّا تھا۔اور اس میں محمد رسول اللہ کے الفاظ نقش تھے۔بِخَاتَمِ فَصَاغَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا حَلْقَتُهُ فِضَّةٌ وَنُقِشَ فِيْهِ مُحَمَدٌ رَسُولُ الله۔90: حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ :90 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی کریم ہے ہے یہ ابْنُ عَامِرٍ وَالْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالِ عَنْ هَمَّامٍ عَنِ جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو اپنی انگوٹھی اُتار دیتے۔ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ اَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ نَزَعَ خَاتَمَهُ۔ی کسرای ملک فارس کے بادشاہ کا لقب تھا۔قیصر ملک شام اور نجاشی حبشہ کے ملک کا بادشاہ تھا۔