شمائل النبی ؐ — Page 37
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 37 91: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخَبَرَنَا أخْبَرَنَا :91: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ أَخْبَرَنَا عَبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی وہ نافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ اتَّخَذَ آپ کے ہاتھ میں رہی۔پھر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی۔پھر حضرت وَرِقٍ فَكَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ وَ عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں تھی یہاں تک کہ وہ اریس يَدِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ نامی کنوئیں میں گر گئی۔اس پر " محمد رسول اللہ کے الفاظ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حَتَّى وَقَعَ فِي بِئْرِ آرِيسٍ نَقْشُهُ نقش تھے۔مُحمدٌ رَسُولُ اللهِ۔