شمائل النبی ؐ — Page 35
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 35 بَاب مَا جَاءَ فِى ذِكْرِخَاتَمِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا ذکر :84: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ 84 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ کہا کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی نگین شی 2 تھا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ وَكَانَ فَصُّهُ حَبَشِيًّا۔:85 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي :85 حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے : بِشْرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى الله چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس سے آپ مہر لگاتے تھے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ فَكَانَ يَخْتِمُ اسے پہنتے نہ تھے۔بِهِ وَلَا يَلْبَسُهُ قَالَ أَبُو عِيسَى أَبُو بِشْرٍ اسْمُهُ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي وَحُشِي۔86: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ اَخْبَرَنَا حَفْصُ :86 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ابْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدٍ هُوَ الطَّنَا فِسِيُّ أَخْبَرَنَا زُهَيْرٌ کہا کہ رسو اللہ ﷺ کی انگوٹی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ اَبُوْ خَيْثَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بھی اسی کا تھا۔قَالَ كَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصَّهُ مِنْهُ۔87: حَدَّثَنَا إِسْحَاقَ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ :87 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے کہا ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بن کہ جب رسول اللہ ﷺ نے اہل عجم کے نام خطوط لکھنے کا مَالِكِ قَالَ لَمَّا أَرَادَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ارادہ فرمایا تو آپ کو بتایا گیا کہ عجمی صرف وہ خط قبول کرتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الْعَجَمِ قِيلَ لَهُ إِنَّ ہیں جس پر مہر ہو۔چنانچہ حضور نے مہر بنوائی جس کی سفیدی مہر 1 - خاتم مہر کو کہتے ہیں اور انگوٹھی کو بھی کیونکہ انگوٹھی سے مہر کا کام بھی لیا جاتا تھا۔2۔اس کا نگینہ حبشہ کے علاقہ کا تھا۔