شمائل النبی ؐ — Page 34
34 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 81: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكِ حَ وَأَخْبَرَنَا 81: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مَعْنْ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں سے شروع الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله کرے اور جب اتارے تو بائیں سے شروع کرے۔پس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا انْتَعَلَ اَحَدُكُمُ پہنتے وقت دایاں پہلے ہونا چاہیے اور اتارتے وقت دایاں بعد فَلْيَبْدَأُ بِالْيَمِينِ وَإِذَا نَزَعَ فَلْيَبْدَأُ بِالشَّمَالِ میں ہونا چاہیے۔فَلْتَكُنِ الْيَمِينُ أَوَّلُهُمَا تُنْعَلُ وَاخَرُهُمَا تُنْزَعُ۔82 : حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنى :82 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ رسول الله و حتی الوسع ہر کام دائیں طرف سے شروع کرنا أَخْبَرَنَا أَشْعَتْ وَهُوَ ابْنُ أَبِي الشَّعْتَاءِ عَنْ أَبِيهِ پسند فرماتے۔اپنی کنگھی کرنے میں اور اپنا جوتا پہنے میں اور عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ وضو کرنے میں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي تَرَجُلِهِ وَتَنغُلِهِ وَ طَهُوْرِهِ۔:83 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ اَبُو عَبْدِ اللَّهِ :83 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسِ أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا کہ رسول اللہ اللہ کے جوتوں کے دو دو فیتے تھے اور ﷺ هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ حضرت ابو بکر و حضرت عمرؓ کے بھی۔سہ سب سے پہلے جس نے لِنَعْلِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالان ایک فیتہ باندھا حضرت عثمان تھے۔وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَاَوَّلُ مَنْ عَقَدَ عَقْدًا وَاحِدًا عُثْمَانُ۔