شمائل النبی ؐ — Page 31
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 31 بَابُ مَا جَاءَ فِي خُتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موزوں کے بارے میں بیان :71: حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِي حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :71: ابن بُریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ نے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں دو سیاہ رنگ کے سادہ أَبِي بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّجَاشِي أَهْدَى لِلنَّبِيِّ موزوں کا تحفہ پیش کیا۔آپ نے انہیں پہنا پھر وضو کیا اور ان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ پر سچ فرمایا۔سَادَجَيْنِ فَلَبِسَهُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْهِمَا۔:72: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا يَحْيى بُنُ :72 مغیرہ بن شعبہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت دحیہ نے : زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنِ الْحَسَنِ بنِ عَيَّاشٍ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں دو موزوں کا نذرانہ پیش کیا۔عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ الْمُغِيرَةُ آپ نے انہیں پہنا۔اسرائیل جابر سے اور وہ عامر سے ابنُ شُعْبَةَ اهْدَى دِحْيَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک جبہ بھی پیش کیا تھا۔وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ فَلَبِسَهُمَا وَقَالَ إِسْرَائِيلُ عَنْ آپ ان دونوں کو استعمال فرماتے رہے یہاں تک کہ وہ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ وَجُبَّةٌ فَلَبِسَهُمَا حَتَّى تَخَرَّقَا لَا پھٹ گئے۔نبی کریم ﷺ کو علم نہ تھا کہ وہ ( موزے) يَدْرِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَذَكِيٌّ جس جانور کی کھال کے تھے اسے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں۔هُمَامُ لَا قَالَ أَبُو عِيسَى وَ أَبْوَإِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ وَاسْمُهُ سُلَيْمَانُ۔