شمائل النبی ؐ

Page 30 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 30

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 30 بَابُ مَا جَاءَ فِى عَيْشِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رہن سہن کا بیان :69: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بنُ 69: محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ كُنَّا عنہ کے پاس تھے۔آپ کتان " کے دوسرخ رنگے ہوئے عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَعَلَيْهِ ثَوبَان کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ان میں سے ایک سے انہوں نے مُمَشَّقَان مِنْ كَتَّانٍ فَتَمَخَّطَ فِي أَحَدِهِمَا فَقَالَ ناک صاف کیا اور کہنے لگے۔واہ واہ ابو ہریرہ کستان کے بَحْ بَحْ يَتَمَخَطُ أَبُو هُرَيْرَةَ فِي الْكَتَّانِ لَقَدْ کپڑے سے ناک صاف کر رہا ہے۔مجھے وہ نظارہ یاد ہے رَأَيْتُنِي وَإِنِّي لَاخِرُّ فِيْمَا بَيْنَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ جب میرا یہ حال ہوتا کہ میں منبر رسول اللہ ﷺ اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحُجُرَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ کے درمیان غش کھا کر گر اللهُ عَنْهَا مَغْشِيَّا عَلَيَّ فَيَجِيءُ الْجَانِي فَيَضَعُ جاتا۔کوئی آنے والا آ کر میری گردن پر پاؤں رکھ دیتا اور سمجھا رِجُلَهُ عَلَى عُنُقِى يُرَى أَنَّ بِي جُنُونَ وَمَا بِي جاتا کہ مجھے جنون ہے۔حالانکہ مجھے کوئی جنون نہ تھا۔وہ تو جُنُونٌ وَمَا هُوَ إِلَّا الْجُوعُ۔صرف بھوک تھی۔70: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ :70 حضرت مالک بن دینار روایت کرتے ہیں انہوں نے الصُّبَعِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ مَا شَبعَ کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی پیٹ بھر کر روٹی اور گوشت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبُرٍ قَطُّ تناول نہیں فرمایا۔سوائے اجتماعی کھانے کے موقع پر۔مالک وَلَا لَحْمِ إِلَّا عَلَى ضَفَفٍ قَالَ مَالِ سَأَلْتُ کہتے ہیں : میں نے ایک بدوی سے صنف کے معنی پوچھے تو رَجُلَامَنُ أَهْلِ الْبَادِيَةِ مَا الضَّفَفْ؟ فَقَالَ أَنْ اس نے بتایا لوگوں کے ساتھ مل کر کھانا۔يَتَنَاوَلَ مَعَ النَّاسِ۔گستان : ایک عمدہ قسم کے کپڑے کا نام ہے۔یہ ایک قسم کا کپڑا ہے جو flax سے بنتا ہے۔