شمائل النبی ؐ

Page 32 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 32

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 32 بَابُ مَا جَاءَ فِي نَعْلِ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے کا بیان 73: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ اَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ :73: قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک سے أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأنس بن پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے جوتے کیسے تھے؟ آپ نے مَالِكِ كَيْفَ كَانَ نَعْلُ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ فرمایا: ان کے دو فیتے (strap) تھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمَا قِبَالَان۔:74: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ 74 : حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں نے کہا أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَاءِ کہ رسول اللہ ﷺ کے جوتوں کے دو فیتے تھے اور ان کے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تسمے دوہرے تھے۔كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَان مَثْنِيٌّ شِرَاكُهُمَا۔75: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعِ أَخْبَرَنَا أَبُو احْمَدَ 75 عیسی بن طہمان کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک نے الزَّبَيْرِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ طَهُمَانَ قَالَ اَخْرَجَ ہمیں دو جوتے نکال کر دکھائے جن پر بال نہیں تھے۔اور ان عَلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ نَعْلَيْنِ جَرْدَا وَيُنِ لَهُما دونوں کے دو فیتے تھے۔مجھے بعد میں ثابت نے حضرت انس قِبَالَانِ قَالَ فَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ بَعْدُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُمَا سے بتایا کہ وہ نبی کریم علیہ کے جوتے تھے۔كَانَتْ نَعْلَي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔:76 حَدَّثَنَا إِسْحَاقَ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ قَالَ :76 : عبيد بن جریج نے حضرت ( عبداللہ ) بن عمر سے أَخْبَرَنَا مَعَنْ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بنُ پوچھا: میں نے دیکھا ہے کہ آپ بغیر بالوں والے چھڑے کا أَبِي سَعِيدِ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ أَنَّهُ جوتا پہنتے ہیں؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو عربوں میں عموما جوتے سادہ ہوتے تھے۔چڑے سے جوتے کا تلا بنا کر اس پر فیتے (strap) لگا دیتے۔ایسے جوتے کو فعل کہتے ہیں۔جبکہ خف چمڑے کے موزوں کو کہتے ہیں جو ٹخنوں تک یا اس سے بھی اوپر ہوتے جیسے جرابیں ہوتی ہیں۔نہایہ میں ہے قبال وہ فیتہ strap ہے جو جوتے میں دوانگلیوں کے درمیان ہوتا ہے۔