شمائل النبی ؐ — Page 174
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 174 بَابُ مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان 389 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 389: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا یقیناً إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بنِ اُس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل میں متمثل مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نہیں ہو سکتا۔مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْرَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثْلُ بِي۔390 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ 390: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ ابو الْمُتَنى قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے مجھے خواب میں دیکھا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي یقیناً اُس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اختیار نہیں کر سکتا یا یہ فرمایا کہ میری مشابہت اختیار نہیں کر وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ سکتا۔الشَّيْطَانَ لَا يَتَصَوَّرُاَوْ قَالَ لَا يَتَشَبَّهُ بِي۔391 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا خَلَفٌ بُنُ خَلِيفَةً 391: خلف بن خلیفہ نے ابو مالک انجھی سے اور وہ اپنے عَنْ أَبِي مَالِكِ الْأَشْجَعِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ الْأَشْجَعِي عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَال والد سے روایت کرتے ہیں۔انہوں نے بیان کیا کہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي قَالَ أَبُو عِيسَى وَأَبُو مَالِک یقینا اُس نے مجھے ہی دیکھا۔هذَا هُوَ سَعْدُ بْنُ طَارِقِ بْنِ أَشْيَمَ وَقَدْ رَوَى عَن خلف بن خلیفہ نے کہا میں نے حضرت عمرو بن حریث کو جو النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَادِیث و نبی ﷺ کے صحابی تھے دیکھا تھا اور میں چھوٹا لڑکا تھا۔الله سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ حُجْرٍ يَقُولُ قَالَ خَلَفُ بُنُ خَلِيفَةَ رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ صَغِيرٌ