شمائل النبی ؐ — Page 173
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 173 رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُورَت گا؟ انہوں نے کہا ہم اللہ کو گواہ ٹھہرا کر کہتے ہیں کہ ہاں اس مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ فَقَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمُ وَفِی حدیث میں ایک لمبی روایت بیان ہوئی ہے۔الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيْلَةٌ۔:388 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 388 حضرت عائشہ سے روایت ہے۔انہوں نے فرمایا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ کہ رسول اللہ ﷺ نے ( ترکہ میں ) کوئی دینار یا درہم نہیں عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةٌ عَنْ زِرِّبْنِ حُبَيْشِ عَنْ عَائِشَةَ چھوڑا نہ ہی کوئی بھیڑ بکری نہ کوئی اونٹ۔راوی کہتے ہیں غلام قَالَتْ مَاتَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور لونڈی کے بارے میں مجھے شک - وَسَلَّمَ دِيْنَارًا وَّلَا دِرْهَمًا وَّلَا شَاةً وَّلَا بَعِيرًا قَالَ ہے۔وَأَشْكُ فِي الْعَبْدِ وَالْامَةِ۔