شمائل النبی ؐ

Page 175 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 175

175 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 392: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :392 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ علی عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْب نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے یقینا مجھے حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ آبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ ہی دیکھا کیونکہ شیطان میرا تمثل اختیار نہیں کرسکتا۔راوی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِی کہتے ہیں میرے والد بتاتے تھے کہ میں نے یہ حدیث الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثْلُنِی قَالَ حضرت ابن عباس سے بیان کی اور کہا میں نے خواب ابِي فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ قَدْ رَأَيْتُهُ میں حضور ﷺ کو دیکھا ہے اور حضرت حسن بن علی کا ذکر کیا فَذَكَرْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيِّ فَقُلْتُ شَبَّهتُهُ بِهِ کہ میں نے اُن کے مشابہ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ہے۔اس فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ إِنَّهُ كَانَ يُشْبِهُهُ۔پر حضرت ابن عباس نے کہا یقینا حضرت حسنؓ آپ کے بہت مشابہ تھے۔:393 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي :393 يزيد فارسی جو قرآن کریم کی کتابت کیا کرتے تھے عَدِي وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَوفُ بْنُ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما أَبِي جَمِيْلَةَ عَنْ يَزِيدَ الْفَارِسِي وَكَانَ يَكْتُبُ کے زمانے میں رسول اللہ علیہ کو خواب میں دیکھا تو میں نے الْمَصَاحِفَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله حضرت ابن عباس سے کہا کہ میں نے رسول اللہ علیہ کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِى الْمَنَامِ زَمَنَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ خواب میں دیکھا ہے۔حضرت ابن عباس نے کہا رسول اللہ ملے اللَّهُ عَنْهُمَا فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ اِنّى رَأَيْتُ فرمایا کرتے تھے کہ شیطان میری صورت اختیار کرنے کی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِی النَّوم طاقت نہیں رکھتا پس جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے مجھے ہی دیکھا۔کیا تم اس وجود کا حلیہ بیان کر سکتے ہو جسے وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ إِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَسْتَطِيعُ أَن تم نے خواب میں دیکھا۔انہوں نے کہا جی ہاں میں اس شخص يَتَشَبَّهَ بِي فَمَنْ رَآنِي فِي النَّوْمِ فَقَدْ رَآنِی هَل کا حلیہ بیان کرتا ہوں وہ دو آدمیوں کے درمیان درمیان تھے تَسْتَطِيعُ أَنْ تَنْعَتَ هذَا الرَّجُلَ الَّذِي رَأَيْتَهُ فِی آپ کا جسم اور آپ کا قد کاٹھ معتدل تھا (یعنی موٹے اور النَّوْمِ قَالَ نَعَمُ أَنْعَتْ لَكَ رَجُلًا بَيْنَ پہلے اور پستہ قد اور لمبے قد کے درمیان ) آپ سفیدی مائل الرَّجُلَيْنِ جِسْمُهُ وَلَحْمُهُ اَسْمَرُ إِلَى الْبَيَاضِ گندمی رنگ، سرنگیں آنکھیں ، خوبصورت ہنسنے والے ، خندہ