شمائل النبی ؐ — Page 172
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 172 وَسَعْدِ نَشَدْتُكُمْ بِاللَّهِ اَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا تم نے رسول اللہ یا اس کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلُّ مَالِ نَبِيِّ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ نبی کا ہر مال صدقہ ہوتا ہے سوائے اس کے جو وہ (اپنے اہل وعیال ) کو کھلائے اور ہمارا کوئی صَدَقَةٌ إِلَّا مَا أَطْعَمَهُ إِنَّا لَا نُورَتْ وَفِي الْحَدِيثِ قصة وارث نہیں ہو گا۔اس حدیث میں ایک واقعہ بیان ہوا ہے 385 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَنى حَدَّثَنَا صَفْوَانُ :385 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ابْنُ عِيسَى عَنْ أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ ہمارا کوئی ورثہ نہیں چلے گا ہم جو ترکہ چھوڑیں گے وہ صدقہ ہو عُرُوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُورَثُ مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ گا۔:386 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 386: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي نے فرمایا میرے ورثاء ودینار اور درہم تقسیم نہ کریں۔جو میں هُرَيْرَة عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا اپنی ازواج کے نفقے اور میرے عامل کے گزارہ کے بعد پیچھے يَقْسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا وَّلَا دِرْهَمًا مَا تَرَكْتُ بَعْدَ چھوڑوں وہ صدقہ ہے۔نَفَقَةِ نِسَائِي وَمُؤْنَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ 387 : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِي الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا 387 : مالک بن اوس بن حدثان کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بِشُرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بُنَ أَنَسٍ عَنِ کی خدمت میں حاضر تھا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف اور طلحہ الْزُّهْرِيِّ عَنْ مَالِكِ بْنِ اَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ قَالَ اور سعد آپ کے پاس آئے۔پھر حضرت علی اور عباس بحث دَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ فَدَخَلَ عَلَيْهِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ کرتے ہوئے آئے۔حضرت عمرؓ نے انہیں فرمایا میں تم سے ابْنُ عَوْفٍ وَطَلْحَةُ وَسَعْدٌ وَجَاءَ عَلِيٌّ وَالْعَبَّاسُ اُس ذات کی قسم دے کر پوچھتا ہوں جس کے حکم سے آسمان يَخْتَصِمَانِ فَقَالَ لَهُمْ عُمَرُ انْشُدُكُمُ بِالَّذِي اور زمین قائم ہیں کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بِإِذْنِهِ تَقُومُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ اَتَعْلَمُونَ أَنَّ تھا کہ ہمار اور یہ نہیں چلے گا ہم جو کچھ چھوڑیں گے وہ صدقہ ہو