شمائل النبی ؐ

Page 168 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 168

168 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم مَعَهُ فَجَاءَ هُوَ وَالنَّاسُ قَدْ دَخَلُوا عَلَی وصال ہو گیا ہے؟ میں نے کہا عمر کہ رہے ہیں کہ جس کسی رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّهَا سے بھی میں نے سنا کہ رسول اللہ اللہ کا وصال ہو گیا ہے تو النَّاسُ أَفْرِجُوا لِى فَاقْرَجُوْا لَهُ فَجَاءَ حَتَّى أَكَبَّ میں اسے اپنی اس تلوار سے قتل کر دوں گا۔انہوں نے مجھے کہا عَلَيْهِ وَخَرَّ عَلَى سَاعِدِهِ وَمَسَّهُ فَقَالَ انگ چلو میں ان کے ساتھ چل پڑا۔جب ابو بکر آئے تو لوگ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ ﴾ ثُمَّ قَالُوا يَا صَاحِبَ رسول اللہ ﷺ کے پاس اکٹھے ہو چکے تھے۔حضرت ابو بکر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَ قُبِضَ نے کہا اے لوگو! مجھے رستہ دو تو لوگوں نے انہیں راستہ دے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمُ دیا۔پھر وہ حضور ﷺ کے پاس پہنچے اور آپ پر جھک گئے ، فَعَلِمُوا أَنْ قَدْ صَدَقَ قَالُوا يَا صَاحِبَ رَسُولِ اپنے بازو کے بل اور آپ کو مس کیا اور کہا إِنَّكَ مَيِّتٌ و اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَيُصَلَّى عَلَى رَسُولِ إِنَّهُمْ مَيِّتُونَ * یقینا آپ بھی فوت ہونے والے ہیں اور اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمُ قَالُوا وہ سب لوگ بھی فوت ہونے والے ہیں۔پھر صحابہ نے کہا وَكَيْفَ؟ قَالَ يَدْخُلُ قَوْمٌ فَيُكَبِّرُونَ وَيَدْعُونَ اے رسول اللہ ﷺ کے ساتھی ! کیا رسول اللہ ﷺ کا وصال وَيُصَلُّونَ ثُمَّ يَخْرُجُونَ حَتَّى يَدْخُلَ قَوْمٌ ہو گیا ہے؟ آپ نے کہا ہاں، تب ان کو یقین ہو گیا کہ آپ فَيُكَبِّرُونَ وَيَدْعُوْنَ وَيُصَلُّونَ ثُمَّ يَخْرُجُونَ نے سچ کہا ہے۔پھر انہوں نے کہا اے صاحب رسول ! کیا حَتَّى يَدْخُلَ النَّاسُ قَالُوا يَا صَاحِبَ رَسُولِ الله رسول اللہ ﷺ کا جنازہ پڑھا جائے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَيُدْفَنُ رَسُولُ اللهِ قَالَ انہوں نے پوچھا کیسے؟ آپ نے فرمایا ایک جماعت اندر نَعَمْ قَالُوا أَيْنَ؟ قَالَ فِي الْمَكَانِ الَّذِي قَبَضَ الله ( حجرے میں داخل ہوگی اور تکبیر کہے گی اور دعا کرے گی اور ) فِيهِ رُوحَهُ فَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يَقْبِضُ رُوحَهُ إِلَّا فِی نماز پڑھے گی پھر باہر آ جائے گی۔پھر اور لوگ داخل ہوں گے مَكَانٍ طَيِّبٍ فَعَلِمُوا أَنْ قَدْ صَدَقَ ثُمَّ اَمَرَهُمُ ان تکبیر کہیں گے دعا کریں گے اور نماز پڑھیں گے پھر باہر آ جائیں يَغْسِلَهُ بَنُوَابِيْهِ وَاجْتَمَعَ الْمُهَاجِرُونَ گے یہاں تک کہ سب لوگ اندر داخل ہو جائیں۔پھر صحابہ نے يَتَشَاوَرُوْنَ فَقَالُوا انْطَلِقُ بِنَا إِلَى إِخْوَانِنَا مِنَ پوچھا اے صاحب رسول ! کیا رسول اللہ ﷺ کو دفن کیا جائے گا ؟ الأَنْصَارِ نُدْخِلُهُمْ مَعَنَا فِى هَذَا الْاَمرِ فَقَالَتِ انہوں نے کہا ہاں انہوں نے کہا کہاں؟ انہوں نے فرمایا: اسی الْأَنْصَارُ مِنَّا أَمِيرٌ وَمِنْكُمْ أَمِيرٌ فَقَالَ عُمَرُ بن جگہ جہاں اللہ تعالیٰ نے آپ کی روح قبض کی کیونکہ اللہ تعالیٰ (الزمر : 31)