شمائل النبی ؐ — Page 165
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 165 373: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَعَبَّاسُ 373 حضرت ابن عباس اور حضرت عائشہ سے روایت الْعَنْبَرِيُّ وَسَوَّارُبُنُ عَبْدِ اللَّهِ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا ہے کہ حضرت ابو بکر نے نبی کریم اللہ کا وفات کے بعد أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ النُّورِيِّ عَنْ بوسہ لیا۔مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَّعَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَامَاتَ۔374: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا 374 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے کی مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعَطَارُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ وفات کے بعد حضرت ابو بکر آپ کے پاس آئے۔اپنے الْجَوْنِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ بَابُنُوسِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ ہونٹ آپ کی پیشانی مبارک پر رکھے اور بوسہ لیا۔اور آپ اَبَا بَكْرٍ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے دونوں بازوؤں پر ہاتھ رکھ کر کہا: آہ اے نبی ! آہ اے صفی؟ بَعْدَ وَفَاتِهِ فَوَضَعَ فَمَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ وَوَضَعَ يَدَيْهِ آواے خلیل! عَلَى سَاعِدَيْهِ وَقَالَ وَا نَبِيَّاهُ وَاصَفِيَّاهُ وَاخَلِيلَاهُ۔:375 حَدَّثَنَا بِشْرُبْنُ هِلَالِ الصَّافِ :375 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ البَصْرِيُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتِ جس دن مدینہ تشریف لائے اُس دن مدینہ کی ہر چیز روشن ہو مدینہ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا كَانَ الْيَوْمُ الَّذِي دَخَلَ فِيهِ گئی اور جس دن آپ فوت ہوئے۔مدینہ کی ہر چیز تاریک رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ ہوگئی اور ہم نے اپنے ہاتھوں سے مٹی جھاڑی نہیں تھی ، ہم أَضَاءَ مِنْهَا كُلُّ شَيْءٍ فَلَمَّا كَانَ الْيَوْمُ الَّذِى ابھی آپ کی تدفین میں مصروف تھے کہ ہم نے اپنے دلوں مَاتَ فِيْهِ أَظْلَمَ مِنْهَا كُلُّ شَيْءٍ وَمَا نَفَضُنَا أَيْدِينَا کو مختلف حال میں پایا۔مِنَ التُّرَابَ وَإِنَّا لَفِي دَفْنِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى انْكَرُنَا قُلُوبَنَا 376 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ * عَامِرُ بْنُ 376 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ صَالِحٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رسول اللہ ﷺ نے پیر کے دن وفات پائی۔