شمائل النبی ؐ

Page 164 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 164

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 164 وَعِندَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَاءٌ وَ هُوَ يُدْخِلُ يَدَهُ فِی تکالیف میں میری مددفرما یا یہ کہتے موت کی سختیوں میں میری القَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ مدد فرما- أَعِنِّي عَلى مُنْكَرَاتِ الْمَوْتِ اَوْ قَالَ عَلَى سَكَرَاتِ الْمَوْتِ۔371 : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ :371 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ رسول اللہ ﷺ کی وفات کی تکلیف کو دیکھ کر آپ کے بعد کسی الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَائِشَةَ اور شخص کی آرام دہ موت پر مجھے رشک نہیں ہوا۔قَالَتْ لَا أَغْبِطُ أَحَدًا بِهَوْن مَوْتٍ بَعْدَ الَّذِي رَأَيْتُ مِنْ شِدَّةِ مَوْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَى سَأَلْتُ أَبَا زُرْعَةَ فَقُلْتُ لَهُ مَنْ عَبدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْعَلَاءِ هَذَا؟ قَالَ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ اللَّجْلَاجِ :372 : حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :372 حضرت عائشہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ جب رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا تو آپ کی تدفین کے هُوَ ابْنُ الْمُلَيْكِي عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ بارے میں صحابہ میں اختلاف ہو گیا تو حضرت ابو بکر نے فرمایا قَالَتْ لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے رسول اللہ ﷺ سے ایک بات سنی ہے جو میں نہیں وَسَلَّمَ اخْتَلَفُوا فِي دَفْنِهِ فَقَالَ أَبُو بَكْرِ سَمِعْتُ بھولا۔حضور ﷺ نے فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ اُس جگہ پر نبی کو مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا مَا وفات دیتا ہے جس جگہ وہ دفن ہونا پسند کرتا ہے۔اس لئے نَسِيتُهُ قَالَ مَا قَبَضَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا فِي الْمَوْضِعِ حضور علیہ کو آپ کے بستر کی جگہ پر ہی دفن کرو۔الَّذِي يُحِبُّ أَنْ يُدْفَنَ فِيْهِ ادْفِنُوهُ فِي مَوْضِعِ فِرَاشِهِ۔