شمائل النبی ؐ — Page 163
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 163 بَابٍ: مَاجَاءَ فِي وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات 368 حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارِ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ :368 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ میں نے وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا آخری نظر رسول اللہ ﷺ پر اس وقت ڈالی جب حضور عملے سُفْيَانُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ نے سوموار کو اپنے حجرے کا) پردہ اٹھایا۔تو میں نے مَالِكِ قَالَ آخِرُ نَظْرَةٍ نَظَرْتُهَا إِلَى رَسُولِ آپ کے رُوئے مبارک کی طرف دیکھا وہ یوں تھا جیسے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَشفُ السّارَةِ يَوْمَ مصحف (شریف) کا ایک ورق ہو۔لوگ حضرت ابو بکر کے الاِثْنَيْنِ فَنَظَرْتُ إِلى وَجُهِم كَأَنَّهُ وَرَقَهُ پیچھے نماز پڑھ رہے تھے اور قریب تھا کہ لوگ نماز میں مضطرب مُصْحَفِ وَالنَّاسُ خَلْفَ أَبِي بَكْرِ فَكَادَ النَّاسُ ہو جائیں۔حضور ﷺ نے لوگوں کو اشارہ فرمایا کہ اپنی جگہ اَنْ يَّضْطَرِبُوا فَأَشَارَ إِلَى النَّاسِ أَنِ اثْبُتُوا وَاَبُو ٹھہرے رہو۔حضرت ابوبکر ان کی امامت کروا ر ہے تھے۔پھر بَكْرٍ يَومُهُمْ وَالْقَى السِّجْفَ وَتُوُفِّيَ مِنْ آپ نے پردہ گرا دیا اور اسی دن کے آخری حصہ میں آپ کا آخِرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ۔وصال ہو گیا۔:369 حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ 369 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے۔انہوں نے فرمایا أَخْضَرَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ وصال کے وقت ) میں نے نبی کریم ﷺ کو اپنے سینہ پر ( عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنتُ مُسْئِدَةَ النَّبِيِّ صَلَّى سہارا دے رکھا تھا یا یہ فرمایا کہ اپنی گود میں سہارا دے رکھا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِي اَوْ قَالَتْ إِلى تھا۔آپ نے پیشاب کرنے کے لئے برتن منگوایا اور پیشاب حِجْرِي فَدَعَا بِطَسُتٍ لِيَبُولَ فِيهِ ثُمَّ بَالَ کیا۔پھر آپ کا وصال ہو گیا۔فَمَاتَ 370 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْتُ عَنِ ابْنِ 370 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے۔انہوں نے فرمایا کہ الْهَادِ عَنْ مُوسَى بْنِ سَرْجِسَ عَنِ الْقَاسِمِ بنِ میں نے مرض الموت میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھا۔آپ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ کے پاس پانی کا پیالہ تھا آپ اپنا ہاتھ اس میں ڈالتے پھر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْمَوْتِ اپنے چہرے پر پانی ملتے اور کہتے اے میرے اللہ ! موت کی