شمائل النبی ؐ — Page 160
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 160 صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَشْبَعُ هُوَ وَاهْلُ بَيْتِهِ اور آپ کے گھر والوں نے پیٹ بھر کر جو کی روٹی نہیں کھائی۔مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ فَلا اَرَانَا اخْرُنَا لِمَا هُوَ خَيْرٌ میرا خیال نہیں کہ ہمیں جو مہلت ملی ہے وہ ہمارے لئے بہتر لَنَا ہے۔