شمائل النبی ؐ

Page 161 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 161

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 161 بَابُ مَا جَاءَ فِي سِنِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کا بیان 362: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بنُ :362 حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں نے کہا عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاق حَدَّثَنَا کہ جب نبی کریم ﷺ پر وحی کا نزول ہوا۔آپ نے مکہ میں عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَكَتَ النَّبِيُّ تیرہ سال قیام فرمایا اور آپ پر وحی ہوتی رہی اور تریسٹھ سال صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ ثلاث عَشْرَةَ سَنَةً کی عمر میں آپ کا وصال ہوا۔يُوحَى إِلَيْهِ وَتُوقِيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ :363 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ 363 جریر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت معاویہؓ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ علیہ نے تریسٹھ سال عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّهُ سَمِعَهُ کی عمر میں وفات پائی اور حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ نے بھی يَخْطُبُ قَالَ مَاتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور میں بھی اب تریسٹھ سال کا ہوں۔وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَّ سِيِّينَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ۔:364 حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَهْدِي الْبَصَرِي :364 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِی تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِيِّينَ سَنَةٌ۔365 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعِ وَيَعْقُوبُ بْنُ :365 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے إبْرَاهِيمَ الدُّورَقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ پینسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ حَدَّثَنِي وَهُوَ عَمَّارٌ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ يَقُولُ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ