شمائل النبی ؐ

Page 158 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 158

158 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 358 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ :358 خالد بن معمیر اور شولیس ابورقاد کہتے ہیں کہ حضرت ابْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَمُرُو بْنُ عِيُسی ابُو نَعَامَةَ عمر بن خطاب نے عتبہ بن غزوان کو بھیجا اور فرمایا تم اپنے الْعَدَوِيُّ قَالَ سَمِعْتُ خَالِدَ ابْنَ عُمَيْرٍ وشُوَيْسا ساتھیوں کے ساتھ جاؤ یہاں تک کہ تم ایسی جگہ پر پہنچو جو سر اَبَا الرُّقَادِ قَالَا بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عُتْبَةَ بن زمین عرب کی دور ترین جگہ ہو اور سرزمین عجم کے قریب ترین غَزْوَانَ وَقَالَ انْطَلِقُ أَنْتَ وَمَنْ مَعَكَ حَتَّى إِذَا ہو تو وہاں ظہر و )۔چنانچہ وہ چلے، یہاں تک کہ وہ مربد مقام كُنتُمْ فِي أَقْصَى أَرْضِ الْعَرَبِ وَادْنى بِلادِ پر پہنچے تو انہوں نے وہاں نرم سفید پتھر دیکھے انہوں نے پوچھا اَرْضِ الْعَجَمِ فَا قَبَلُوا حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالْمِرْبَدِ یہ کیا ہے؟ تو لوگوں نے بتایا کہ یہ بصرہ ہے۔پھر وہ چل وَجَدُوا هَذَا الْكَذَّانَ فَقَالُوا مَا هَذِهِ؟ قَالُو اهْذِهِ پڑے یہاں تک کہ جب وہ چھوٹے پل کے سامنے پہنچے تو الْبَصْرَةً فَسَارُوا حَتَّى إِذَا بَلَغُوا حِيَالَ الْجِسْرِ انہوں نے کہا یہی وہ جگہ ہے جس کا تمہیں حکم دیا گیا تھا۔الصَّغِيرِ فَقَالُوا هَاهُنَا أُمِرْتُمْ فَنَزَلُوا فَذَكَرُوا چنانچہ وہ وہاں اترے۔( راویوں نے یہاں تفصیل سے الْحَدِيثِ بِطُولِهِ قَالَ فَقَالَ عُتْبَةُ بْنَ غَزُوَانَ لَقَدْ روایت بیان کی ہے ) ہر ایک نے بیان کیا کہ عتبہ بن غزوان نے رَأَيْتُنِي وَإِنِّي لَسَابِعُ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی کہا: میں نے اپنی وہ حالت دیکھی ہے جب میں رسول اللہ ہم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ إِلَّا وَرَقُ الشَّجَرِ کے ساتھ سات آدمیوں میں سے ایک تھا۔ہمارے لئے کھانا حَتَّى تَقَرَّحَتْ اَشْدَاقُنَا فَالْتَقَطَتُ بُرُدَةً نہیں ہوتا تھا سوائے درخت کے پتوں کے (جنہیں کھانے فَقَسَمْتُهَا بَيْنِي وَبَيْنَ سَعْدٍ فَمَا مِنَّا مِنُ أُولَئِكَ سے ) ہماری باچھیں زخمی ہوگئیں۔مجھے ایک چادر زمین پر ) السَّبْعَةِ أَحَدٌ إِلَّا وَهُوَ أَمِيرُ مِصْرٍ مِنَ الْأَمْصَارِ سے ملی جسے میں نے اپنے اور حضرت سعد کے درمیان تقسیم کر وَسَتَجَرِّبُوْنَ الْأَمْرَاءَ بَعْدَنَا۔لیا۔ہم ان سات آدمیوں میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آج کسی شہر کا امیر نہ ہواور عنقریب تم ان امراء کا بھی تجربہ کرلو گے جو ہمارے بعد آئیں گے۔339 : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمنِ :3:59: حضرت انسؓ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا رَوْحُ بنُ أَسْلَمَ أَبُو حَاتِمِ الْبَصَرِيٌّ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے اللہ کے راستے میں اس قدر حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ ڈرایا گیا جتنا میرے علاوہ کوئی اور نہیں ڈرایا گیا اور اللہ کی راہ