شمائل النبی ؐ

Page 154 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 154

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 154 بَابُ مَا جَاءَ فِي عَيْشِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیشت کا ذکر 353 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 353 حضرت نعمان بن بشیر ( لوگوں کو مخاطب ہو کر ) کہتے أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبِ قَالَ ہیں کیا تمہیں اپنی پسند کا کھانا پینا میسر نہیں؟ یقینا میں نے سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرِ يَقُولُ اَلَسْتُمُ فِي تمہارے نبی کریم ﷺ کو ایسے حال میں بھی دیکھا ہے کہ طَعَامٍ وَشَرَابٍ مَا شِئْتُمْ لَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّی آپ معمولی قسم کی کھجور میں بھی نہ پاتے تھے جس سے اپنا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا يَجِدُ مِنَ الدَّقَلِ مَا يَمْلَأُ پیٹ بھر سکیں۔بَطْنَة۔354 حَدَّثَنَا هَارُونُ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا 354 حضرت عائشہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ عبْدَةً عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرُوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ یقیناً ہم آل محمد ایک ماہ گزار دیتے اور ( چولہے میں) آگ نہ قَالَتْ كُنَّا آلَ مُحَمَّدٍ نَمُكُتُ شَهْرًا مَا نَسْتَوْقِدُ جلا پاتے ،صرف کھجور اور پانی ہوتا تھا۔بِنَارٍ إِنْ هُوَ إِلَّا السَّمْرُ وَالْمَاءُ 355 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا 355 حضرت ابوطلحہؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ما سَيَّارٌ حَدَّثَنَا سَهُلُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِی سے بھوک کی شکایت کی۔اور ہم نے اپنے پیٹ سے ایک مَنْصُورٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ شَكُونَا ایک پتھر سے ( کپڑا) اٹھایا۔اس پر رسول اللہ علیہ نے اپنے إلى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُوْعَ بطن مبارک سے کپڑا اٹھا کر دو پتھر ( بندھے ہوئے ) دکھائے۔وَرَفَعْنَا عَنْ بُطُونِنَا عَنْ حَجَرٍ حَجَرٍ فَرَفَعَ ابو میسی کہتے ہیں کہ اس فقرہ کا مطلب وَرَفَعْنَا عَنْ بُطُونِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَطْنِهِ عَنْ عَنْ حَجَرٍ حَجَرٍ کہ لوگ بھوک کی کمزوری اور تکلیف کی وجہ حَجَرَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثُ غَرِيبٌ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھتے تھے۔مِنْ حَدِيثِ أَبِي طَلْحَةَ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجُهِ وَمَعْنَى قَوْلِهِ وَرَفَعْنَا عَنْ بُطُونِنَا عَنْ حَجَرٍ حَجَرٍ كَانَ أَحَدُهُمْ يَشُدُّ فِي بَطْنِهِ الْحَجَرَ مِنَ الْجُهْدِ وَالضُّعَفِ الَّذِي بِهِ مِنَ الْجُوع۔