شمائل النبی ؐ

Page 153 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 153

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 153 بَابُ مَا جَاءَ فِي أَسْمَاءِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء کا بیان 351 حَدَّثَنَا سَعِيدُ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ 351 حضرت جبیر بن مطعم سے روایت ہے۔انہوں نے الْمَخْرُومِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے کئی نام ہیں میں محمد الزهري عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ہوں (جس کی بہت زیادہ تعریف کی جائے )، اور میں احمد عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں ( بہت زیادہ تعریف کرنے والا ) ، اور میں ماحی ہوں (بہت والا ، اور وَسَلَّمَ إِنَّ لِي أَسْمَاءً أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَنَا أَحْمَدُ وَأَنَا (مٹانے والا) میرے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ کفر کو مٹا دے گا۔الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللَّهُ بِيَ الْكُفْرَ وَأَنَا اور میں حاشر ہوں (جمع کرنے والا یا اٹھانے والا ) میرے الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِی وَاَنَا قدموں میں لوگوں کا حشر ہوگا۔اور میں عاقب ہوں (بعد الْعَاقِبُ وَالْعَاقِبُ الَّذِى لَيْسَ بَعْدَهُ نَبِي۔میں آنے والا ) اور عاقب وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔:352 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفِ الْكُوفِيُّ :352 حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ میں مدینہ کے ایک حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي رستے پر نبی کریم ﷺ سے ملا۔آپ نے فرمایا: میں محمد ہوں وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ لَقِيتُ النَّبِيُّ صَلَّى الله ، اور میں احمد ہوں اور میں نبی الرحمۃ ہوں ( رحمت کا نبی ) اور کا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ اَنا میں نبی التوبہ ہوں تو بہ کا نبی ) اور میں مقفی ہوں (وہ جس مُحَمَّدٌ وَأَنَا أَحْمَدُ وَأَنَا نَبِيُّ الرَّحْمَةِ وَنَبِی کی پیروی کی جائے ) اور میں نبی الملائم ہوں (جس سے التَّوْبَةِ وَأَنَا الْمُقَفَي وَنَبِيُّ الْمَلَاحِمِ۔حَدَّثَنَا جنگیں کی گئیں) إسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلِ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ زِرْعَنُ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ هكَذَا قَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ذِرٍ عَنْ حُذَيْفَةَ۔