شمائل النبی ؐ — Page 152
152 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 347 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ :347 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم علی حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سُفْيَانَ التَّورِيِّ عَنْ جَابِرٍ عَنِ نے گردن کی دونوں جانب کی رگوں میں اور دونوں شانوں الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے درمیان سینگی لگوائی اور سینگی لگانے والے کو اس کی اجرت وَسَلَّمَ احْتَجَمَ فِي الْأَخْدَ عَيْنِ وَبَيْنَ الْكَتِفَيْنِ بھی عطا فرمائی اگر یہ حرام ہوتی تو آپ ﷺ اسے نہ دیتے۔وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِه۔صلى الله 348 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبُدَةُ :348 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم علی عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نے سینگی لگانے والے کو بلوایا۔اس نے آپ ﷺ کوسینگی النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا حَجَّامًا لگائی۔آپ نے اس سے دریافت فرمایا کہ (مالکوں کو آزادی فَحَجَمَهُ وَسَأَلَهُ كُمْ خَرَاجُكَ فَقَالَ ثَلَاثَةُ کے لئے کتنی رقم دیتے ہو۔اس نے عرض کی تین آصْعِ فَوَضَعَ عَنْهُ صَاعًا وَأَعْطَاهُ اَجْرَهُ۔صاع۔آپ نے اس کا ایک صاع کم کروا دیا اور اسے اس کی اجرت عطا فرمائی۔:349 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بنِ مُحَمَّدِ 344 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے الْعَطَّارِ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا کہا کہ رسول اللہ نے گردن کی دونوں طرف کی رگوں اور هَمَّامٌ وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ کندھے میں سینگی لگوایا کرتے تھے اور آپ (عموما ) سترہ یا أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى انہیں یا اکیس تاریخ کو سینگی لگواتے۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ فِي الْأَخْدَ عَيْنِ وَالْكَاهِلِ وَكَانَ يَحْتَجِمُ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحَدَى وَعِشْرِينَ۔350 حَدَّثَنَا إِسْحَاقَ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا :3:50 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے احرام کی حالت میں ملک مقام پر اپنے مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پاؤں کی پشت پر سینگی لگوائی 2۔احَتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِمَلَلٍ عَلى ظَهْرِ الْقَدَم۔1 - الْأَخْدَ عَيْنِ : گردن کی جانب کی رگیں۔( نہایہ) -2 - مَلَلٌ : مدینہ سے مکہ کی طرف 17 میل دور ایک جگہ کا نام ہے۔( نہایہ )