شمائل النبی ؐ — Page 145
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 145 قَالَ لِلْقَوْمِ لَوْ قُلْتُمْ لَهُ يَدَعُ هَذِهِ الصُّفْرَةَ۔332 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ 332 حضرت عائشہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ رسول الله ﷺ نہ بدخلق تھے نہ بدگو، نہ بازاروں میں شور ابِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِي وَاسْمُهُ عَبْدُ بنُ عَبْدِ عَنْ کرنے والے تھے نہ بدی کا بدلہ بدی سے دیتے بلکہ آپ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى معاف فرما دیتے تھے اور درگز رفرماتے تھے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِشًا وَلَا صَحَّابَا فِي الْأَسْوَاقِ وَلَا يَجْزِئُ بِالسَّيِّئَةِ السَّيِّئَةَ وَلكِنْ يَعْفُو وَيَصْفَحُ۔333 حَدَّثَنَا هَارُونُ بُنْ إِسْحَاقَ الْهَمُدَانِيُّ 333 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے۔انہوں نے فرمایا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ که رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے کبھی کسی کو نہیں مارا۔عَائِشَةَ قَالَتْ مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اللہ سوائے اس کے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ شَيْئًا قَطُّ إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ فِی آپ نے کسی خادم کو نہیں مارا نہ ہی کسی عورت کو۔سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا ضَرَبَ خَادِمًا وَلَا امْرَأَةً :334 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا 334 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے پر کسی ہونے والے ظلم کا بدلہ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَت مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ لیتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی محارم کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنتَصِرًا مِنْ مَظْلِمَةٍ کچھ ہتک نہ کی جاتی۔جب اللہ تعالیٰ کی محارم کی ہتک کی جاتی ظُلِمَهَا قَطُّ مَا لَمْ يُنتَهَكَ مِن مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ تو آپ اللہ اس بات پر سب لوگوں سے زیادہ غصہ ﷺ فَإِذَا انْتَهَكَ مِنْ مَحَارِمِ اللَّهِ تَعَالَى شَيْءٌ كَانَ ہوتے اور آپ کو کسی دو باتوں میں اختیار نہیں دیا گیا مگر آپ مِنْ أَشَدَ هِمْ فِي ذَلِكَ غَضَبًا وَمَا خُيِّرَ بَيْنَ اسے اختیار فرماتے جو ان میں زیادہ آسان ہوتی اگر اس میں خَيْرَبَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا مَالَمْ يَكُنْ مَأْثَمًا گناہ کی بات نہ ہوتی۔335 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ 335 حضرت عائشہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے (اندر آنے کی اجازت