شمائل النبی ؐ — Page 142
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 142 يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ قَالَتْ قِيْلَ لِعَائِشَةَ فرمایا: حضور ﷺ بھی دوسروں کی طرح ایک بشر تھے آپ اپنا مَاذَا كَانَ يَعْمَلُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کپڑا خود صاف کر لیتے اور اپنی بکری کا دودھ دھو لیتے اور وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ قَالَتْ كَانَ بَشَرًا مِّنَ الْبَشَرِ يَفْلِی اپنے کام خود ہی کر لیتے۔ثَوْبَهُ وَيَحْلِبُ شَاتَهُ وَيَخْدُمُ نَفْسَهُ۔