شمائل النبی ؐ — Page 141
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 141 الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بنِ اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَأَقْعَدَنِي فِي حِجْرِهِ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي۔325: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا :325 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم عیدی أبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِيعُ وَهُوَ ابْنُ نے ایک پرانے پالان پر اور ایک چادر پر (بیٹھ کر) حج کیا صَبِيحٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ ہمارے خیال میں اس کی قیمت چار درہم ہوگی۔جب آپ مَالِكِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَجَّ کی سواری آپ کو لے کر اچھی طرح کھڑی ہوگئی تو فرمایا عَلَى رَجُلٍ رَكِ وَقَطِيفَةٍ كُنَّا نَرَى ثَمَنَهَا أَرْبَعَةَ لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ لَا سُمْعَةٌ فِيْهَا وَلَا رِيَاءَ: میں حج کے دَرَاهِمَ فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَالَ لَبیک لئے حاضر ہوتا ہوں جس میں نہ کوئی شہرت کی خواہش ہے نہ بحَجَّةٍ لَا سُمْعَةً فِيهَا وَلَا رِئَاءَ۔دکھاوا ہے۔:326 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا 326: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک شخص مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ وَعَاصِمِ الْاَحْوَلِ عَنْ نے جو درزی تھا رسول اللہ علیہ کی دعوت کی۔اس نے شرید برو أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَجُلًا خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ ) کا کھانا ) پیش کیا جس میں کدو ( بھی ) تھے۔حضور او یا اس سیر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَّبَ لَهُ قَرِيدًا تناول فرمانے لگے اور آپ مہ کو کردو پسند تھے۔راوی ثابت عَلَيْهِ دُبَّاءً فَكَانَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اس الدُّبَّاءَ وَكَانَ يُحِبُّ الدُّبَاءَ قَالَ ثَابِتٌ فَسَمِعْتُ کے بعد جب بھی میرے لئے کھانا تیار کیا جاتا اور مجھے اس اَنَسًا يَقُولُ فَمَا صُنِعَ لِي طَعَامٌ أَقْدَرُ عَلی اُن میں کدو ڈالے جانے کی توفیق ہوتی تو وہ ڈال دیئے جاتے۔يُصْنَعَ فِيْهِ دُبَّاءٌ إِلَّا صُنِعَ۔327 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ 327 عمرہ کہتی ہیں حضرت عائشہ سے پوچھا گیا کہ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے